ممبئی: صارفین کی ڈیمانڈز کو دیکھتے ہوئے قوم آوٹ ریچ پرائیویٹ لمیٹیڈ نام کی کمپنی نے مارکٹ میں تقریبا 27 حلال پروڈکٹ پیش کئے ہیں۔ ان میں شہد، نہانے کے صابن اور کوس
میٹک پروڈکٹ منسا شامل ہیں۔
اس کے ساتھ ہی صحت سے متعلق پروڈکٹ بھی شامل ہے جیسے ڈاکٹر حلال وغیرہ۔ صارفین ان پروڈکٹس کی معلومات Kaum.in سے بآسانی حاصل کرسکتے ہیں اور آن لائن آرڈر بھی کر سکتے ہیں۔
Post a Comment