دنیا کا مشہور سوشل میڈیا منفرد شخصیت اینڈریو ٹیٹ کون ہیں؟
آج کے ترقی یافتہ دور میں انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا نے انقلاب برپا ہے۔ سوشل میڈیا پر عام آدمی بھی مشہور ہوسکتا ہے۔ اس بے لگام دوڑنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے انسٹا گرام، فیس بک، یوٹیوب، ٹویٹر اور دیگر کا استعمال بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔
اینڈریو ٹیٹ نامی شخص نے سوشل میڈیا اور انٹر نیٹ کی دنیا میں اتنی مقبولیت حاصل کر لی ہے کہ آج پوری دنیا میں ہر شہر گاؤں اور قصبے میں تعلیم یافتہ اور جاہل لوگ بھی اسے جانتے ہیں۔ دنیا بھر میں لوگ انھیں اپنا ماڈل بنانتے ہیں اور ان کے بتائے ہوئے طرہقے پر عمل بھی کرتے ہیں۔
اینڈریو ٹیٹ یکم دسمبر 1986 کو امریکہ کے واشنگ ٹن ڈی سی میں پیدا ہوئے۔ موصوف امریکہ اور برٹس سوشل میڈیا اکٹیویسٹ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ شروعاتی دنوں میں کک باکسنگ میں اپنا کریئر بنایا بعد میں کاروبار سے منسلک ہو گئے۔
سال 2016 میں برٹش ریلایٹی شو بگ برادر میں دکھائے دیئے۔ جس کے بعد سوشل میڈٰیا کے دنیا میں تنقیدوں کا شکار ہو گئے۔ اس کے بعد انھوں نے انٹر نیٹ پر ایک ویب سائٹ کئے ذریعے ٹریننگ دینا شروع کی۔ سال 2022 میں اینڈریو ٹیٹ اور ان کے بھائی کو خواتین کو یرغمال بنانے کے کیس میں رومانیہ کی پولس گرفتار کیا۔
سوشل میڈٰیا پر ٹیوٹر نے ان کے اکاؤنٹ کو بند کر دیا تھا۔ جس کے بعد مزید مشہور ہوتے چلے گیے۔ آج انٹر نیٹ کے ہر پلیٹ فارم پر انھیں لوگ پسند کرتے ہیں اور ان کی فین فلوئینگ بڑھ رہی ہے۔
Post a Comment