ICC Women'sT20 World Cup:
انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو ہرایا،سیمی فائنل کی طرف گامزن
خواتین ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں انڈیا ٹیم کی شاندار کارگردگی جاری ہے۔ انڈیا نے اپنے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویسٹ انڈیز نے پہلے بلےبازی کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنایا تھا۔
انڈیا نے 118رنز کا تعاقب کرتے ہوئے18.1 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر جیت حاصل کی۔
Post a Comment