سرکاری ملازمتوں کے امتحان میں نقل کرنے پر عمر قید کی سزا کا قانون نافذ
انڈیا ریاست اترکھنڈ میں قانون نافذ کیا گیا ہے اگر کوئی سرکاری مقابلے کے امتحانات میں دھوکے بازی یا اس کے پرچے لیک کرنے پر مجرم پایا گیا تو اس کو عمر قید اور اس میں شامل تنظیموں کو 10 کروڑ روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔
انڈیا میں امتحانات کی دھوکہ دہی کی واردات کچھ سالوں میں بڑھ رہی ہے۔ اور پرچے لیک کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔
Post a Comment