ویمن پریمیئر لیگ میں ثانیہ مرزا بنے گی رائل چیلنجرز بنگلور کی مینٹور
انڈیا کی مایہ ناز ٹینس اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرزبنگلور کا بطور مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔
ثانیہ مرزا نے مینٹور بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا کی ویمن پریمیئر لیگ سے انڈین ویمن کرکٹ اور مضبوط ہوگی۔ ثانیہ مرزا نے مزید کہا کی ویمن پریمیئر لیگ سے خواتین کے اندر کھیلنے جزبہ بڑے گا اور ان کے آگے بڑھنے کے نئے راستے پیدا ہوگے۔
Post a Comment