شادی میں رقص کرتے ہوئے ایک نوجوان کی ہوئی موت
تلنگانہ میں ایک 19 سالہ متیم نامی نوجوان
جو اپنے رشتہ دار کی شادی میں رقص کرتے ہوئے چل بسا۔ اس نے نرمل ضلع کے پارڈی گاؤں
میں ایک شادی میں شرکت کے لیے مہاراشٹر سے تلنگانہ کا سفر کیا تھا۔ یہ حیدرآباد سے
زیادہ دور نہیں ہے۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر ایک واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
Post a Comment