رمیش بیس ریاست مہاراشٹر کے نئے گورنر مقرر
رمیش بیس کو ریاست مہاراشٹر کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے. موصوف نے راج بھون، ممبئی میں مراٹھی زبان میں حلف لیا۔ اس سے پہلے وہ تریپورہ اور جھارکھنڈ ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں۔
سرکاری طور پر، کوشیاری نے مہاراشٹر کے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نئے گورنر رمیش بیس کی تقریب حلف برداری میں سی ایم ایکناتھ شندے موجود تھے۔
....
Post a Comment