آج انفارمیشن ٹیکنالوجی
فلیڈ نے بہت ترقی کر لی ہے۔ ایک طرف روانہ انٹرنیٹ پر نئے نئے اے آئی ٹولس ایجاد
ہو رہے ہیں۔ جن کا استعمال کثرت سے ہو رہا ہے۔ دوسری طرف بڑی کمپنیاں ہزاروں کی
تعداد میں آئی ٹی انجنیئرس، سافٹ ویئر انجینئرس، ڈیٹا سائنس اور آئی ٹی فلیڈ میں کام
کرنے والے ملازموں کو نوکریوں سے برخاست کر رہی ہے۔
گزشتہ سال سے لیکر ابتک 5
لاکھ سے زائد افراد کو نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔ ترقی تافتہ ممالک میں بھی
آئی ٹی فلیڈ میں نوکریوں کو لیکر کتوتی ہو رہی ہے۔ معروف کمپنیوں میں گوگل، میٹا،
فیس بک، امیزان، سیلس فورس اور سینکڑوں کمپنیوں میں مسلسل ملازموں کو نوٹس دے کر
نکالا گیا ہے۔
کیا وجوہات ہے کہ اس طرح سے
لاکھوں افراد بے روزگار ہو رہے ہیں۔
1۔ آئی ٹی فلیڈ میں اے آئی
ٹولس کا استعمال
2۔ ڈیٹا سائنس میں نت نئے
سافٹ ویئر کا استعمال
3۔ ہر فلیڈ کی انڈسٹڑیز میں
آٹومیشن
4۔ انجیئرس کے پاس نئے ہنر
و صلاحیتوں کی کمی
5۔ کسی بھی شعبہ سے تعلیم
یافتہ افراد کا آئی ٹی فلیڈ میں کام کرنا
6۔ ملٹی ٹاسکنگ جاب کی کمی
7۔ بین الاقومی سطح پر
معاشت میں اتار چڑھاؤ
8۔ بیرون ممالک میں کم
تنخواہ پر کام کرنے کیلئے تیار افراد
9۔ بے روزگار افراد کے پاس
تعلیم اور صلاحیت کے درمیان خلاء
10۔ کمپنیوں کی پالیسیوں
میں تبدیلیاں
دس معروف کمپنیوں کے نام
جنھوں نے سال 2023 میں ملازموں کا نکالا گیا
1۔ امیزان
2۔ سیسکو
3۔ سیلس فورس
4۔ کوئین بیس
5۔ اولا
6۔ میٹا
7۔ کریپٹو
8۔ شیئر چیٹ
9۔ ڈونزو
10۔ ٹویٹر
دس اے آئی ٹولس، ویب سائٹس اور سافٹ
ویئرس
1۔ چیٹ جی پی ٹی
2۔ رائٹر
3۔ رپلیکا
4۔ ورڈ ٹون
5۔ ورڈ ٹو امیز
6۔ ورڈ ٹو فرافکس
7۔ ورڈ ٹو ویڈیو
8۔ ٹرانسلیٹرس
9۔ کنٹینٹ جنریٹرس
10۔ آٹومیشن ٹولس، انٹرنیٹ
آف تھینگس اور دیگر
واضح رہے جن کاموں کا انجام
دینے کیلئے پہلے دس، سو اور ہزار افراد درکار تھے۔ ان کاموں کو بخوبی انجام دے رہا
ہے اے آئی ٹول اور ان اے آئی ٹولس کا استعمال بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔ آج انٹرنیٹ
پر ہر طرح کے اے آئی ٹولس موجود ہیں جنھیں استعمال کر کے گھنٹوں اور مہینوں کا کام
بھی سیکنڈس میں انجام دیا جارہا ہے۔ اس طرح سے آٹومیشن انڈسٹریز میں روبوٹس کی مدد
سے پیداوار میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ ان تمام وجوہات سے ملازمتوں میں کمی کی جا رہی
ہے اور ان کی جگہ میشنوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
Post a Comment