ہندوستان: سی بی ایس ای بورڈ امتحان میں چیٹ جی پی ٹی کے استعمال پر پابندی عائد
ہر سال لاکھوں طلباء سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ،سی بی ایس ای) کا امتحان دیتے ہیں۔ سی بی ایس ای کے کسی بھی امتحانات میں اے آئی ٹول جیسے چیٹ جی پی ٹی اور دیگر الیکٹرانکس ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اس سال 38 لاکھ امیدواروں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحان میں بیٹھنے کی امید ہے۔ دنیا بھر کے 26 ممالک میں امتحان کے کل مراکز 7250 ہیں۔ سی بی ایس ای کے امتحانات 15 فروری 2023 سے شروع ہو رہے ہیں۔
Post a Comment