مہاراشٹر کے لاتور کے رہائشیوں پراسرار آواز سے خوفزدہ
لاتورشہرریاست مہاراشٹر اور ہندوستان کی تاریخ میں زلزلے کے لیے جانا جاتا ہے۔ گزشتہ روز لاتور شہر کے شہریان نے نامعلوم ذرائع سے ایک پر اسرار آواز سنی اور وہ گھبرا گئے۔ یہ 15 فروری 2023 کی صبح 10.30 سے 10.45 کے درمیان کی آواز تھی۔ مقامی لوگ زلزلے یا کسی قدرتی آفت کے آثار سے خوفزدہ ہیں۔ محکمہ میٹرولوجیکل پراسرار آواز اور اس کے ڈیسیبل کی تحقیقات کر رہا ہے۔ وہ آواز کا منبع بھی تلاش کر رہے ہیں جہاں یہ پیدا ہوئی تھی۔
Post a Comment