تائیوان میں زلزلے کے جھٹکے, چین, جاپان اور فلپائن میں بھی اثرات
ملک ترکی اور سیریا کے بعد آج بروز جمعہ صبح میں تائیوان کے مشرقی ساحل ہوالین کاونٹی میں زمینی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. اس زلزلے کی شدت 4.6 ہیکٹر پیمائش ریکٹر اسکیل پر کی گئی. ان زلزلوں کے اثرات چین, جاپان اور فلپائن میں بھی محسوس کئے گئے.
ان زلزلوں کے جھٹکوں کے بعد پوری دنیا میں اس کا اثر دکھائی دے رہا ہے. زمین کی پلیٹوں کی حرکت سے پیدا ہونے والے زلزلوں سے بہت بھاری نقصانات ہوتے ہیں. جو ترکی میں دکھائی دیا.
Post a Comment