امریکی صدر جو بائیڈن کا اچانک یوکرین کا دورہ کیوں؟
روس کے یوکرین پر حملے کی پہلی برسی سے چند روز قبل جو بائیڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے۔ جو بائیڈن نے کہا وہ یوکرین کے صدر وولودومیر زیلسنکی سے ملاقات کریں گے۔ بیان میں بائیڈن کے حوالے سے کہا گیا کہ پوتن نے حملہ کرنے سے ایک سال پہلے سوچا کہ یوکرین کمزور ہے۔ مغربی ممالک میں اتحاد نہیں ہے۔ اس نے سوچا کہ وہ ہم سے آگے نکل چکا ہے،لیکن یہ اس کی غلط فہمی تھی۔
Post a Comment