دو بہنوں میں سے ایک بہن کی جان بچائی، برطانیہ کی سب سے مہنگی دوا:
تصویر میں نظر آنے والی دو بہنیں ہیں نالہ(بائیں) عمر 3سال اور ٹیڈی(دائیں) عمر 19ماہ ہے۔ نالہ اور ٹیڈی کو ایک خطرناک بیماری (ایم ایل ڈی) ہوگئی ہے۔ نالہ کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کا علاج ہونا مشکل ہوگیا ہے۔ دونوں بچیوں کو ایم ایل ڈی بیماری ہے جو دماغ اور اعصابی نظام کو کافی نقصان پہنچاتا ہے۔ اس بیماری کے علاج کیلئے 28 لاکھ پاؤنڈ سے زیادہ کی لاگت آتی ہے اور یہ برطانیہ کی سرکاری محکمۂ صحت کی منظور شدہ اب تک کی سب سے مہنگی دوا ہے۔
Post a Comment