اقوام متحدہ کی سفیر اور سابق گورنر نکی ہیلی نے اعلان کیا کی وہ 2024 ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اک ویڈیو میں کہا ایک طاقتور اور قابل فخر امریکا بنانے کا وقت ہے۔
نکی ہیلی دوسری سب سے بڑی ریپبلکن امیدوار ہے اس قبل ان کے سابق باس ڈونالڈ ٹرمپ نے نومبر میں اعلان کیا تھا۔ ایسا تیسری مرتبہ ہوا ہے کہ ہندوستانی نژاد نے امریکا کا صدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Post a Comment