اے آئی اور انسان میں کون ہے زیادہ عقلمند؟
آج زمانہ اے آئی اور ایم ایل کا ہے. اس دور میں انسان کمپیوٹر اور ایڈوانسڈ مشینوں کے ذریعے کاموں بآسانی انجام دے رہا ہے.
اے آئی یعنی آرٹیفیسیںل انٹیلیجنس اور ایم اے یعنی مشین لرننگ ٹیکنالوجی نے بہت ترقی کر لی ہے. مثال کے طور پر اے آئی ٹولس کی مدد سے ڈیجیٹل ورلڈ میں انقلاب برپا ہے. جیسے بولنا, لکھنا اور کسی بھی چیز کو پہچان لینا یہ سب کام اے آئی کی مدد سے کیا جا رہا ہے.
اس طرح سے ایم ایل ٹیکنالوجی کی مدد سے انڈسٹریز میں پیداوار میں اضافہ کیا جارہا ہے. مزدوروں کی بجائے روبوٹس کا استعمال کیا جارہا ہے. جس سے کام بہت زیادہ تیزی سے ہورہا ہے.
کیا اے آئی انسانوں سے زیادہ قابلیت رکھتا ہے ؟ اس کا جواب کچھ سے ہے کہ آج بظاہر اے آئے انسانوں سے زیادہ کام انجام دے رہا ہے. لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اے آئی کو بھی انسان ہی نے بنایا ہے. لیکن اے آئی کے زیادہ استعمال سے آنے والی نسلوں کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں میں اثر پڑرہا ہے. جس کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں.
Post a Comment