بھارت میں 28 فروری کو قومی یوم سائنس مناتا جاتا ہے
ہر سال 28 فروری کو بھارت میں قومی سطح پر یوم سائنس منیا
جاتا ہے۔ ہندوستان 1928 میں اس تاریخ کو ہندوستانی ماہر طبیعیات سر سی وی رمن کے
ذریعہ رمن اثر کی دریافت کی یاد میں قومی سائنس کا دن مناتا ہے۔ رامن کو ان کی دریافت
پر 1930 میں فزکس کا نوبل انعام ملا۔
Post a Comment