یو پی ایس سی امتحان : آن
لائن رجسٹریشن میں درستی کی آخری تاریخ 28 فروری
یونین پبلک سروس کمیشن ( یو
پی ایس سی ) پرلیم امتحان کیلئے آن لائن رجسٹریشن کیا گیا تھا۔ یو پی ایس سی کی
ویب سائٹ پر رجسٹریشن میں درستی 28 فروری 2023 تک کی جا سکتی ہے۔ اس تاریخ کے بعد امتحان
کو دینے کے خواہشمند امیدوار فارم میں کوئی تبدیل نہیں کر سکتے ہیں۔
واضح رہے یو پی ایس سی پرلیم
امتحان 2023 کا نوٹفیکیش جاری ہوچکا ہے۔ جس کے امتحان کی تاریخ کا اعلان عنقریب
کیا جائے گا۔ بعد ازاں مینس امتحان اور انٹرویو ہوتے ہیں۔
Post a Comment