جنوبی افریقہ سے 12 چیتے انڈین نیشنل پارک میں پہنچے
ہندوستان کی آزادی کے بعد ایک بھی چیتا ملک بھرمیں نہیں دیکھے گیا. حکومت ہند نے جنوبی افریقہ سے چیتوں کو درآمد کرکے ان کی نسل کو بچانے اور ترقی دینے کے لیے ایک پہل کی ہے۔
حال ہی میں ہندوستانی فضائیہ نے جنوبی افریقہ کے جنگلا ت سے 12 چیتوں کو مدھیہ پردیش (ایم پی) ریاست میں موجود نیشنل پارک تک پہنچایا۔ جنوبی افریقہ کے محکمہ جنگلات، ماہی پروری اور ماحولیات کا مقصد ہندوستان میں چیتے کی آبادی میں اضافہ کرنا ہے۔
Post a Comment