اولمپک میڈل یافتہ سمیت متعدد خواتین پہلوانوں نے بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر بی جے پی رکن پارلیمان برج بھوشن پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ حکومت نے انہیں 72 گھنٹے کے اندر اپنی وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ بھارت کی متعدد اسٹار خواتین پہلوان اپنے ساتھ ہونے والی مبینہ بدسلوکی اور جنسی ہراسانی سے عوام کو آگاہ کرنے کیلئے بدھ کے روز بھارتی پارلیمان کے قریب واقع جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھ گئیں۔
Post a Comment