پاکستان بھلے ہی کچھ بھی دعوے کر رہا ہو لیکن سعودی عرب سے اس کے رشتے مسلسل خراب ہوتے جارہے ہیں.
سعودی عرب پاکستان کو سبق سکھانے کیلئے اب اپنی دہائیوں پرانی (diplomacy) سعودی شہزداہ محمد بن سلمان کی قیادت والی سعوسی حکومت اب چیک بک ڈپلومیسی ختم کرنے والی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب سعودی سے پاکستان کو معاشی مدد ملنا بند ہو جائے گی.
پاکستان کے وزرا کی بیان بازی کا خمیازہ اب پاکستان سمیت کئی ممالک کو اٹھانا پڑے گا.سعودی عرب اب تک دشمن کا دشمن دوست اور اس کو مالی مدد کی پالیسی پر چلتا آیا ہے.کورونا وائرس وبا سے آئی مندی نے اسے اس میں تبدیلی کرنے پر مجبور کر دیا ہے.
خلیج ٹائمس کے مطابق سعودی عرب کی ڈپلومیسی یا کہیں خارجہ پالیسی تیزی سے بدل رہی ہے.
Post a Comment